وَقَالَ (علیه السلام): الْعِلْمُ وِرَاثَةٌ كَرِيمَةٌ، وَالْآدَابُ حُلَلٌ مُجَدَّدَةٌ، وَالْفِكْرُ مِرْآةٌ صَافِيَةٌ؛ اور انحضرت نے فرمایا: علم و دانش گراں بہاء اور شریف ترین میراث ہے اور پسندیدہ آداب تازہ زیوارت ہیں، اور فکر صاف و شفاف آئینہ ہے۔
11 نومبر 2023 - 10:01
News ID: 1410445